ٹیکس کی عدم ادائیگی، 200سے زائد دکانیں اور 35فیکٹریاں بند
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹیموں کی کمرشل جائیدادوں کے نادہندگان کیخلاف کارروائی‘200سے زائد دکانیں اور 35 فیکٹریاں سیل کر دی گئیں۔ٹیکس جمع کر ائے بغیر تالے کھولنے والوں کیخلاف مقدمات بھی درج کروائے جائینگے۔
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹیموں کی کمرشل جائیدادوں کے نادہندگان کیخلاف کارروائی‘200سے زائد دکانیں اور 35 فیکٹریاں سیل کر دی گئیں۔ٹیکس جمع کر ائے بغیر تالے کھولنے والوں کیخلاف مقدمات بھی درج کروائے جائینگے۔