تتلے عالی سے پتنگ باز گرفتار

تتلے عالی سے پتنگ باز گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سے پتنگ باز گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر پتنگ بازی کرتے ہوئے ابو سفیان کو قابو کرلیا اس سے ایک عدد پتنگ اور کیمیکل ڈور قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

تتلے عالی سے پتنگ باز گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر پتنگ بازی کرتے ہوئے ابو سفیان کو قابو کرلیا اس سے ایک عدد پتنگ اور کیمیکل ڈور قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں