نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے گئے
گکھڑ منڈی(نامہ نگار)نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے گئے۔ محلہ شاہ جمال کے رہائشی حماد حسین چیمہ نے۔۔۔
موٹر سائیکل نمبر 6358 / AQK لاک کر کے گھر کے باہر کھڑی کی تھوڑی دیر بعد باہر آیا تو موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کر کے لے جا چکے تھے ،رمضان میں تھانہ گکھڑ کی حدود میں چوری کی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں۔