سیالکوٹ:منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ:منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں ثمر عباس اور ٹیم نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

مقدمہ درج، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد کی ہدایات پرڈی ایس پی صدر سرکل رانا ندیم طارق کی زیر نگرانی ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں سب انسپکٹر سید ثمر عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم نور محمد کو گرفتار کر کے ایک کلو140گرام منشیات برآمد کر لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں