اہلیہ پر تیزاب ملا پانی پھینکنے پر خاوند کیخلاف مقدمہ
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ دھلے پولیس نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی سعدیہ پر تیزاب ملا پانی پھینکنے کے الزام میں جمشید علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ دھلے پولیس نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی سعدیہ پر تیزاب ملا پانی پھینکنے کے الزام میں جمشید علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔