ایڈیشنل کمشنر ایف بی آرگجرات شیخ سلیم الٰہی کا سیالکوٹ تبادلہ

ایڈیشنل کمشنر ایف بی آرگجرات  شیخ سلیم الٰہی کا سیالکوٹ تبادلہ

گجرات (نامہ نگار)وفاقی حکومت نے ایڈیشنل کمشنر ایف بی آرگجرات شیخ سلیم الٰہی کا سیالکوٹ تبادلہ کر دیا جبکہ عمران شمسی کوایڈیشنل کمشنرگجرات تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل کمشنر ایف بی آرگجرات شیخ سلیم الٰہی کا سیالکوٹ تبادلہ کر دیا جبکہ عمران شمسی کوایڈیشنل کمشنرگجرات تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں