حافظ آباد:ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی بربریت کیخلاف ریلی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار)حافظ آباد میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی بربریت اور آیت اﷲخامنہ ای کے شہادت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔۔۔
جو مرکزی امام بارگاہ سے شروع ہوکر فوارہ چوک پر اختتام پزیز ہوئی۔ شرکاء ریلی نے امریکہ اور اسرائیلی کے خلاف سخت نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔