کامونکے :ن لیگ کے رہنمائوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
کامونکے(نامہ نگار)درویش پورہ سے سابق کونسلر ریاض پہلوان اور سنت پورہ سے سابق کونسلر میاں بابر علی آرائیں, مہنیس شریف سے سردار صفدر حسین ڈوگر اور۔۔۔
سیاسی رہنما ساجد چشتی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 67 کامونکے شہزاد علی گل کی قیادت میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی،اس موقع پر کوآرڈی نیٹر پی پی 67کامونکے چو دھری محمد خورشید بھی موجود تھے۔