تتلے عالی :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 5ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات

 تتلے عالی :ٹریفک قوانین کی خلاف  ورزی پر 5ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 5ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں اور گھمن والا نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرسلیمان سکنہ فیروز وٹواں،زر بادشاہ سکنہ میانوالی،تنویر حسین سکنہ مجو چک،علی رزاق سکنہ چونیاں،عادل سکنہ تتلے عالی کیخلاف مقدمات درج کرو ا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں