منڈیکی گورائیہ :بازارمیں ہلڑ بازی اور دہشت پھیلانے پر 14ملزمان کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ :بازارمیں  ہلڑ بازی اور دہشت پھیلانے  پر 14ملزمان کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بازارمیں ہلڑ بازی اور دہشت پھیلانے پر 14ملزمان کیخلاف مقدمہ درج پولیس رپورٹ کے مطابق موضع ستراہ کے عرفان نے پولیس کو درخواست دی کہ۔۔۔

 ملزمان مکریم ریاض ’احمد دھاریوال ’مزمل ’عدنان اور 10 نامعلوم گھوڑیوں پر سوار ہوکر بازارمیں مین روڈ پر آگئے اور گھوڑیوں کو اوپر اٹھاکر گالم گلوچ کرتے ہوئے ہلڑ بازی کرتے رہے اور دہشت پھیلاتے رہے جس سے بازارمیں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں