حافظ آباد:آیت اﷲخامنہ ای کی شہادت، وکلا کی مکمل ہڑتال

حافظ آباد:آیت اﷲخامنہ ای  کی شہادت، وکلا کی مکمل ہڑتال

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایران پر اسرائیلی اور امریکہ کی بربریت اور آیت اﷲخامنہ ای کی شہادت کیخلاف مکمل ہڑتال کی اور۔۔۔

 کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا۔وکلا برادری نے آیت اﷲخامنہ ای کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔جماعت اسلامی کی جانب سے جامع الفتح میں آیت اﷲخامنہ ای کی غائبانہ نماز جنازہ بھی اداکی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں