رمضان میں گرانفروشی پر 332 گودام او ر دکانیں سیل ‘ 324 افراد گرفتار

رمضان میں گرانفروشی پر 332 گودام  او ر دکانیں سیل ‘ 324 افراد گرفتار

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات اور ڈی سی گوجرانوالہ /وزیر آباد نوید احمد کی ہدایات پر ے سی/پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا یکم رمضان المبارک سے اب تک 11رمضان المبارک تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشوں کیخلاف 35ہزار 304سے زائد کارروائیاں کیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  کے احکامات اور ڈی سی گوجرانوالہ /وزیر آباد نوید احمد کی ہدایات پر ے سی/پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا یکم رمضان المبارک سے اب تک 11رمضان المبارک تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشوں کیخلاف 35ہزار 304سے زائد کارروائیاں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں