حکومت عوا می ریلیف کیلئے اقدامات کر رہی :عمران انصاری
راہوالی (نمائندہ دنیا )مسلم لیگی رہنما عمران انصاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں حکومت پنجاب نے ماہ رمضان کے دوران خصوصی ریلیف پیکجز،سستے رمضان بازاروں ،معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور مستحق خاندانوں کیلئے امدادی پرگرامزکا اجراکیا ہے۔