2 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار ) بجلی چوری پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پرفلک شیرسکنہ کوٹلی ملیاں،اجمل ناصر سکنہ قلعہ دیسہ سنگھ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔
بجلی چوری پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پرفلک شیرسکنہ کوٹلی ملیاں،اجمل ناصر سکنہ قلعہ دیسہ سنگھ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔