سیالکوٹ:منچلوں کی کشمیر روڈ پر خطرناک ریس ،3گاڑیں ٹکرا گئیں

سیالکوٹ:منچلوں کی کشمیر روڈ پر خطرناک ریس ،3گاڑیں ٹکرا گئیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سول لائن کے علاقہ کشمیر روڈ پر مہنگی گاڑیوں کی خطرناک ریس، شہری خوفزدہ تیز رفتار منچلے کار سوار نے۔۔۔

 کنٹرول کھو کر مزید 3 گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔بے قابو گاڑی بجلی کے ٹرانسفارمر اور پول سے بھی جا ٹکرائی، عینی شاہدین کے مطابق نوجوان ریس کے دوران زِگ زیگ ڈرائیونگ کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں