تتلے عالی :گلی محلوں ،کاروباری مراکز میں بھکاریوں کی بھرمار

تتلے عالی :گلی محلوں ،کاروباری  مراکز میں بھکاریوں کی بھرمار

تتلے عالی(نامہ نگار )بھکاریوں کی ٹولیاں گلی محلوں ،کاروباری مراکز میں صدائیں لگانے لگے ۔مقدس ایام میں ملک کے ۔۔۔

مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پیشہ وربھکاری خاندانوں نے تتلے عالی او راس کے نواحی علاقوں میں خالی جگہوں پر جھگیاں بنا کر رہائش رکھی ہوئی ہے جو فجر سے رات گئے تک گلی محلوں اور کاروباری مراکز میں صدقہ، خیرات، فطرانہ کیلئے صدائیں بلند کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں