گکھڑ بازار میں عورت چور گینگ متحرک، خواتین رقم اور فون سے محروم
گکھڑمنڈی (نامہ نگار )گکھڑ بازار میں خواتین چور گینگ متحرک عید کی شاپنگ کرنے آئی خواتین رقم اور۔۔۔
موبائل فونز سے محروم ہونے لگیں۔تفصیلات کے مطابق زبیر سکنہ محلہ نورپورہ لائن پار گکھڑ کے اہل خانہ بازار عید کی خریداری کرنے آئے ، جن کے پریس سے نامعلوم خواتین چور گینگ نے 50 ہزار روپے اور دو قیمتی موبائل فونز نکال لئے اور روپوش ہو گئیں ۔