کامونکے :گھر کی سیڑھیوں سے گر کر2کمسن بچیاں شدید زخمی

کامونکے :گھر کی سیڑھیوں سے  گر کر2کمسن بچیاں شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار ) گھر کی سیڑھیوں سے گر کر دو کمسن بچیاں شدید زخمی ہوگئیں۔بتایا گیا ہے کہ چار سالہ کائنات اور۔۔

 آٹھ سالہ دعا فاطمہ گھر کی سیڑھیاں اترتے ہوئے اچانک پاؤں پھسلنے کے باعث نیچے گر گئیں جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئیں۔ اہل خانہ نے فوری طور پر انہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کامونکے منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں