پولیس نے بھکاری گرفتار کرلیا
تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے بھکاری گرفتار کرلیا ۔تتلے عالی پولیس نے شیخوپورہ روڑ پر بھیک مانگتے ہوئے ساجد سکنہ فیصل کالونی کو قابو کرلیا اس سے 170روپے برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس نے بھکاری گرفتار کرلیا ۔تتلے عالی پولیس نے شیخوپورہ روڑ پر بھیک مانگتے ہوئے ساجد سکنہ فیصل کالونی کو قابو کرلیا اس سے 170روپے برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔