وزیرآباد :خاتون نے مبینہ طور پر پھندا لے کر خودکشی کر لی

وزیرآباد :خاتون نے مبینہ طور  پر پھندا لے کر خودکشی کر لی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )خاتون نے مبینہ طور پر پھندا لے کر خودکشی کر لی۔ نواحی علاقہ کوٹ شاہ محمد کی ۔۔۔

رہائشی خاتون (غ)نے مبینہ پھندا ڈال کرجان دے دی۔خاتون تین بچیوں کی ماں بتائی جاتی ہے ،خاتون کے اہل خانہ نے کہا کہ انہیں کوئی علم نہیں کہ یہ کیسے ہو ا ، لاش کو سول ہسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں