سیلاب سے متاثرہ نالہ ڈیک کا پل تعمیر نہ ہوسکا ،آمدو رفت میں مشکلات

سیلاب سے متاثرہ نالہ ڈیک کا پل  تعمیر نہ ہوسکا ،آمدو رفت میں مشکلات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چونڈہ ظفروال روڈ پر دو تحصیلوں کوملانیوالا نالہ ڈیک پر ہنجلی کاپل گزشتہ سیلاب کی نذر ہوگیا۔۔۔

تھاکئی ماہ گزرنے کے باوجود پل تاحال تعمیرنہ ہوسکا جس کی وجہ سے شہریوں کوآمد ورفت میں شدیدمشکلات کاسامنا ہے ۔ متاثرہ شہریوں خدمت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکومتی نمائندے بھی اس پل کو دیکھنے کبھی نہیں آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں