طوفانی بارش، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زمین بوس
تتلے عالی(نامہ نگار)طوفانی بارش سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زمین بوس ہو گئیں۔ گزشتہ شب تیز آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی جو کہ۔۔۔
صبح د س بجے تک وقفے وقفے سے جاری رہی ،طوفانی آندھی اور بارش سے تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کھڑی گندم،جوار،باجرہ ودیگر فصلیں زمین بوس ہو گئیں۔