متعد دمقامات سے لاکھوں کاسامان چوری

 متعد دمقامات سے  لاکھوں کاسامان چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)روزنامہ دنیا کے نامہ نگار وصدر پریس کلب حاجی سرفرازکے پودوں کے لان سے پانی والی موٹر،کٹر،سپرے مشین،پلاسٹک پائپ،بجلی والی تار چوری ہوگئے ،

گھمن والا میں سخاوت کا بکرا اور بکری چوری ہو گئی،چڈیالہ کلاں میں طارق محمود ،گھن والا میں خضر جمال کے پیٹر انجن،مسندہ میں نعیم کی زرعی موٹر،تتلے عالی نذیر کا موبائل فون چوری ہو گئے ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں