مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک ٹانڈہ میں جاگنگ ٹریک کی تعمیر جاری

 مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک  ٹانڈہ میں جاگنگ ٹریک کی تعمیر جاری

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک ٹانڈہ میں جاگنگ ٹریک کی تعمیر کا کا جا ری ہے ۔

 پارک میں جاری ترقیاتی کام کے تحت جاگنگ ٹریک کے لیے بیس بچھائی جا رہی ہے ۔پارک میں جاری تعمیراتی کام مرحلہ وار مکمل کیا جا رہا ہے اور منصوبے کی تکمیل سے علاقہ مکینوں کو معیاری تفریحی سہولت میسر آئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں