کامونکے :پولیس نے 2افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی

کامونکے :پولیس نے 2افراد  سے چرس اور شراب برآمد کرلی

کامونکے (نامہ نگار ) پولیس نے 2 افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی۔

 سٹی پولیس نے دوران گشت پرانی سبزی منڈی کے بوٹا مسیح سے 540گرام چرس اور کسوکی روڈ کے عثمان سے 5 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں