سپریم کورٹ بار کے سابق صدر میاں رؤف عطا کے والد انتقال کر گئے

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر میاں  رؤف عطا کے والد انتقال کر گئے

راہوالی(نامہ نگار)سپریم کورٹ بار کے سابق صدر میاں رؤف عطا ،میاں احسان اﷲ کے والد ،جماعت اسلامی کے مقامی رہنما میاں کفایت اﷲ کے بڑے بھائی میاں عطا اﷲ پٹواری انتقال کر گئے جن کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

نماز جنازہ میں وکلاء، صحافیوں،سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں