سائیں راجہ پھاٹک سے بھمبر نالہ تک سٹریٹ لائٹس نصب

سائیں راجہ پھاٹک سے بھمبر نالہ  تک سٹریٹ لائٹس نصب

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی کی ہدایت پر چیف آفیسر ضلع کونسل فراز مہدی کی ٹیم نے سائیں راجہ پھاٹک سے بھمبر نالہ تک گجرات کے داخلی راستے پر سٹریٹ لائٹس نصب کر دیں۔

ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی کی ہدایت پر چیف آفیسر ضلع کونسل فراز مہدی کی ٹیم نے سائیں راجہ پھاٹک سے بھمبر نالہ تک گجرات کے داخلی راستے پر سٹریٹ لائٹس نصب کر دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں