پٹر ولیم ڈیلرز گجرات کے وفد کی ایم ڈی واسا کاشان بٹ سے ملاقات

 پٹر ولیم ڈیلرز گجرات کے وفد کی ایم  ڈی واسا کاشان بٹ سے ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر )پٹر ولیم ڈیلرز گجرات کے وفد نے منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر افضل سے ملاقات کی۔

وفد میں آصف محمود دھول، سجاد مسعود وڑائچ، چوہدری ناصر احمد وڑائچ اور ملک حماد شامل تھے ۔ملاقات کے دوران واسا کی جانب سے بھجوائے گئے بلوں کے حوالے سے معاملات زیرِ بحث آئے ۔ اس موقع پر ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے یقین دہانی کرائی کہ ان مسائل کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں