وزیرآباد :کرنٹ لگنے سے 13 سالہ حافظ قرآن شدید زخمی
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )کرنٹ لگنے سے 13 سالہ حافظ قرآن شدید زخمی ہو گیا ۔
نواحی موضع منصور والی میں گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے حافظ سلمان بجلی کے مین تاروں سے چھو کر شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا گیا ۔