سیالکوٹ:ڈاکوئوں نے شہری سے پونے 2 لاکھ روپے چھین لئے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) ڈاکوؤں نے شہری سے رقم چھین لی۔
تھانہ کینٹ کے علاقہ سٹی سکول کے قریب دو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری سے ایک لاکھ 75 ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہوگیا۔
g