6 نادہندہ ریسٹورنٹس کو سیل کردیا
لالہ موسیٰ ( نمائندہ دنیا )پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانولہ کی ٹیم نے کھاریاں میں کارروائی کرتے ہوئے شنواری ریسٹورنٹ، النور ریسٹورنٹ لالہ موسیٰ سمیت چھ ٹیکس نادہندہ ریسٹورنٹس کو سیل کردیا۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانولہ کی ٹیم نے کھاریاں میں کارروائی کرتے ہوئے شنواری ریسٹورنٹ، النور ریسٹورنٹ لالہ موسیٰ سمیت چھ ٹیکس نادہندہ ریسٹورنٹس کو سیل کردیا۔