1052 پیکٹ نان کسٹم پیڈ سگریٹس ضبط
گجرات (نامہ نگار )پیرافورس کھاریاں نے نان کسٹم پیڈ سگریٹس کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف دکانوں سے 1052 سگریٹس کے پیکٹ ضبط کرلئے ،قانونی کارروائی جاری ہے ۔
پیرافورس کھاریاں نے نان کسٹم پیڈ سگریٹس کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف دکانوں سے 1052 سگریٹس کے پیکٹ ضبط کرلئے ،قانونی کارروائی جاری ہے ۔