اوباش افراد نے لڑکی کو اغواکرلیا

اوباش افراد نے لڑکی کو اغواکرلیا

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگاران)گلوٹیاں خورد سے اوباش افراد کامران، غفور، خالد، طارق، حماد نے خاتون کے ہمراہ شہزاد عالم کی 20سالہ بیٹی کواغواکرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گلوٹیاں خورد سے اوباش افراد کامران، غفور، خالد، طارق، حماد نے خاتون کے ہمراہ شہزاد عالم کی 20سالہ بیٹی کواغواکرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں