اولڈ جی ٹی روڈ پر خراب سٹریٹ لائٹس کو بحال کرنے کا کام جاری

 اولڈ جی ٹی روڈ پر خراب سٹریٹ  لائٹس کو بحال کرنے کا کام جاری

گجرات (نامہ نگار )میونسپل کارپوریشن گجرات اور ضلع کونسل کی جانب سے اولڈ جی ٹی روڈ پر عرصہ دراز سے خراب اسٹریٹ لائٹس کو بحال کرنے کے لیے کام تیزی سے جاری ہے ۔

متعلقہ ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں اور خراب سٹریٹ لائٹس کی مرمت اور تبدیلی کا عمل جاری ہے تاکہ جی ٹی روڈ مین شاہراہ پر روشنی کے بہتر انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں