دواشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار

 دواشتہاری ملزم پولیس  کو چکمہ دیکرفرار

موترہ(نامہ نگار)دواشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار ہوگئے ۔

 تھانہ موترہ پولیس کو مخبر نے اطلا ع دی کہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم رفاقت اور کاشی اس وقت موضع ساہنے والی اورآڈھا میں آصف اور امیر حمزہ کیساتھ موجود ہیں پولیس نے چھاپہ ماراتو انہوں نے شور مچادیا جس پر اشتہاری ملزم فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں