مقدمہ قتل کا اشتہاری پکڑا گیا
گجرات (نامہ نگار )ککرالی پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس نے تقریباً ایک سال سے روپوش ملزم صلاوان خان سکنہ جگواں کو گرفتار کر لیا، ملزم سے اسلحہ اورموٹر سائیکل برآمد کر لی۔