فیصل چیمہ کی طرف سے پرانی باگڑیاں میں محفل میلادمصطفی ؐکا انعقاد

فیصل چیمہ کی طرف سے پرانی باگڑیاں  میں محفل میلادمصطفی ؐکا انعقاد

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سیاسی وسماجی شخصیت فیصل چیمہ آف اٹلی برادران کی طرف سے پرانی باگڑیاں میں محفل میلادمصطفی ؐکا انعقاد زیر سرپرستی پیر نقیب الرحمن عید گاہ شریف راولپنڈی کیا گیا۔

مولانا محمد عمران آسی،سید غلام مصطفی گردیزی،پروفیسر عبد الرحمن جامی،ایم این اے بلال فاروق تارڑ،فیصل چیمہ،امتیاز اظہر باگڑی،سابق اے ڈی سی جی ذوالفقار علی باگڑی،انصر محمود سندھو،یاسر چیمہ،ماسٹر محمد اقبال نوشاہی،مفتی محمد ارشد روحانی،محمد اعجاز بھٹی سمیت ملک بھر سے علما کرام، ثنا خوان مصطفی ؐ اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں