لالہ موسیٰ :لڑکا چھت سے گرکر جاں بحق

لالہ موسیٰ :لڑکا چھت  سے گرکر جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )لڑکا چھت سے گرکر جاں بحق ہو گیا ۔

 نواحی گاؤں کوٹلہ قاسم خاں کی بستی حاجی پورہ کارہائشی 10سالہ موسیٰ چھت پر کھیلتے ہوئے بے دھیانی میں چھت سے گر گیااور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ بچے کی موت کی اطلاع ملتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں