انتقال پر ملال
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت ریاست آرائیں سابق چیئرمین یونین کونسل چک چودھری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آبائی گاؤں مدن چک میں آج11بجے ادا کی جائے گی۔
علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت ریاست آرائیں سابق چیئرمین یونین کونسل چک چودھری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آبائی گاؤں مدن چک میں آج11بجے ادا کی جائے گی۔