نوشہرہ ورکاں:سائونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر امام مسجد کیخلاف مقدمہ

 نوشہرہ ورکاں:سائونڈ ایکٹ کی خلاف  ورزی پر امام مسجد کیخلاف مقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مقامی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناہید اختر نے سائونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر جامع مسجد انصاریاں کولووالہ کے امام مسجد عمران چشتی کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔

مقامی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناہید اختر نے سائونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر جامع مسجد انصاریاں کولووالہ کے امام مسجد عمران چشتی کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں