کامونکے :گھریلو جھگڑے پر اہلیہ کو کیمیکل پلاکر مار ڈالا

 کامونکے :گھریلو جھگڑے پر  اہلیہ کو کیمیکل پلاکر مار ڈالا

کامونکے (نامہ نگار)گھریلو ناچاقی پر شوہر نے کیمیکل پلاکر اہلیہ کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

گوجرانوالہ کے محمد نواز کی22سالہ بیٹی تہمینہ کی شادی تتلے مالی ڈیرہ گجراں کے پرویز سے ہوئی لیکن میاں بیوی میں ہم آہنگی پیدا نہ ہونے کی وجہ سے جھگڑا رہتا تھا جس کی وجہ سے پرویز نے زبردستی تہمینہ کو کیمیکل پلا دیا جس کے باعث وہ دم توڑ گئی۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں