استحکام پاکستان کانفرنس آج حافظ آباد میں ہو گی

استحکام پاکستان کانفرنس  آج حافظ آباد میں ہو گی

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار )متحدہ جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس آج مقامی میرج ہال گوجرانوالہ روڈ حافظ آباد میں بعدسہ پہر چار بجے منعقد ہوگی

جس کی صدارت متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی امیر ڈاکٹر علامہ سید ضیاء اﷲشاہ بخاری کریں گے ۔کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علما ومشائخ اوردینی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے ۔ آرگنائزر مرکزی رابطہ سیکرٹری عامر وسیم سندھو ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں