راہوالی :ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے چھین کر فرار
راہوالی(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔
محلہ خوشی ٹاؤن کا رہائشی فائق الرحمن رات گیارہ بجے کے قریب دکان سے واپس گھر آرہا تھا کہ راستے میں تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ، 15ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔