2 پتنگ باز پکڑ ے گئے
کامونکے(تحصیل رپورٹر)سٹی پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق عالمگیر روڈ کے رہائشی محسن شکور اور شیش محل روڈ کے عبداللہ کو پتنگ بازی کرتے پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
سٹی پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق عالمگیر روڈ کے رہائشی محسن شکور اور شیش محل روڈ کے عبداللہ کو پتنگ بازی کرتے پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔