غیر قانونی ری فلنگ پر دکان بند
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)محکمہ شہری دفاع نے کریم پورہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ڈی کینٹنگ کرنے پر ایل پی جی دکان کو سربمہر کر دیا۔
محکمہ شہری دفاع نے کریم پورہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ڈی کینٹنگ کرنے پر ایل پی جی دکان کو سربمہر کر دیا۔ کاروائی کے دوران ڈی کینٹنگ مشین اور 3سلنڈرز ضبط کر لئے گئے۔