نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے(تحصیل رپورٹر)ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ ورکاں کا اویس تتلے عالی روڈ پر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جبکہ دیگر حادثات میں 50 سالہ نذیر، 40 سالہ نسرین اور 15 سالہ حمزہ زخمی ہوگئے۔
ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ ورکاں کا اویس تتلے عالی روڈ پر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جبکہ دیگر حادثات میں 50 سالہ نذیر، 40 سالہ نسرین اور 15 سالہ حمزہ زخمی ہوگئے۔