ہیڈبمبانوالہ میں چوری کی وار داتیں
ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے۔ رلیوکے میں جمال ذوالفقار کے ڈیرے سے 50 ہزار روپے کا فرشی پنکھا، بجلی وائرنگ کا سامان، چونگی نمبر 6 میں حسنین انور کی گھر کے باہر سے موٹر سائکل چوری ہو گئی۔
چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے۔ رلیوکے میں جمال ذوالفقار کے ڈیرے سے 50 ہزار روپے کا فرشی پنکھا، بجلی وائرنگ کا سامان، چونگی نمبر 6 میں حسنین انور کی گھر کے باہر سے موٹر سائکل چوری ہو گئی۔