ساروکی مین روڈ کی تعمیر شروع

ساروکی مین روڈ کی تعمیر شروع

گجرات (نامہ نگار) وفاقی وزیر سالک حسین کے دو کروڑ روپے کے فنڈز سے ساروکی مین روڈ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا۔۔۔

چوہدری اختر حسین سرکانہ اور چوہدری حسنین اختر سرکانہ ایڈووکیٹ نے علاقہ کے معززین کے ہمراہ مین روڈ ساروکی کی تعمیر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں