لالہ موسیٰ: پرچی جوا کے نمبر فروخت کرنے والا گرفتار

 لالہ موسیٰ: پرچی جوا کے  نمبر فروخت کرنے والا گرفتار

لالہ موسیٰ، گجرات(نمائندہ دنیا، سٹی رپورٹر، نامہ نگار)پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے پرچی جوا کے نمبر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کرکے 15 ہزار روپے اور نمبرز برآمد کرلئے۔

 ایس ایچ او انسپکٹر ناصر محمود نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی، گرفتار ملزم کی شناخت شوکت علی ساکن دھن کے نام سے ہوئی، مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں