ملزم ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار

 ملزم ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ بیگووالہ پولیس نے اڈا بیگووالہ میں چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش شاذب کو گرفتار کر کے اس سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ۔مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

تھانہ بیگووالہ پولیس نے اڈا بیگووالہ میں چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش شاذب کو گرفتار کر کے اس سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ۔مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں